عراق میں دہشت گردوں کے ہاتھ یرغمال بنائے جانے والے ہندوستانی ملازمین زندہ ہیں اور حکومت ان کی رہائی کے لئے مسلسل کوششیں کررہی ہيں۔
یہ اطلاع آج لوک سبھا میں دی
گئی۔
ایوان میں آج وقفہ سوالات کے دوران وزیر خارجہ سشما سوراج نے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ"ہمیں عراق میں ہندوستانی ملازمین کے قتل کے بارے میں کوئي درست اطلاع نہيں ملی ہے۔